• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس:یہودیوں کے لیے مزید 1435 گھروں کی تعمیر کی اسرائیلی منصوبہ بندی

جمعہ 01-04-2016
in فلسطین
0
0Pala0848
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں شہر میں غیرقانونی طورپر یہودی آباد کاروں کو بسانے کی خاطر مزید 1435 مکانات کی تعمیر کی منصوبہ بندی کی ہے۔ صہیونی حکومت جلد ہی نئے مکانات کی تعمیر کا کام شروع کردے گی۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں آنے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی وزارت خزانہ کے زیرانتظام شعبہ پلاننگ اور ’’اسرائیل لینڈ اتھارٹی‘‘ نے مشترکہ طورپر ڈیڑھ ہزار کے قریب گھروں کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے۔ اسرائیلی حکومت القدس میں نہ صرف مزید رہائشی فلیٹس کی تعمیر کرےگی بلکہ کئی کمرشل اور تجارتی مراکز بھی تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

رپورٹس میں بتایا گیاہے کہ نئے مکانات کی تعمیر بیت المقدس میں ’’راموت‘‘ نامی یہودی کالونی کے قرب وجوار میں واقع ٹیلوں پر تعمیر کیے جائیں گے۔ یہاں پرگھروں کی تعمیر کے ساتھ ساتھ ایک پارک اورسیرگاہ بھی بنائی جا رہی ہے جس کے لیے حتمی منظوری پہلے ہی دی جا چکی ہے۔

رپورٹ کے مطابق بیت المقدس میں اسرائیلی بلدیہ کی جانب سے بھی راموت یہودی کالونی کے قریب 1435 گھروں کی تعمیر کی منظوری دے چکی ہے۔ تجارتی مراکز کے لیےجو جگہ مختص کی گئی ہے وہ بیت المقدس کے جنگی حیات کے تحفظ کے لیے مختص کی جا چکی تھی، جہاں لومڑیاں، ہرن، گو اور دیگر جانور محفوظ کیے گئے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineالقدس:یہودیوں کے لیے مزید 1435 گھروں کی تعمیر کی اسرائیلی منصوبہ بندی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.