• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی کسٹمز نے کنٹینر سے 14000 ہتھیار ضبط کر لئے

اتوار 27-10-2013
in فلسطین
0
plf 1400
0
SHARES
0
VIEWS

ایک اسرائیلی روزنامے کے مطابق اسرائیلی کسٹمز حکام نے مغربی کنارے کے لئے جانے والے سامان سے مجمع کو منتشر کرنے والے 14000 ہتھیاروں کھیپ کو اشدود پورٹ پر روک لیا ہے۔

اسرائیلی ٹیکس اتھارٹی نے اعلان کیا تھا کہ مغربی کنارے جانے والے سامان میں کپڑے، زیورات اور دوسرے سامان کے ساتھ ساتھ 14000 ہتھیار اور دوسری ممنوعہ اشیاء بھی شامل تھیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کنٹینر کو ایک فلسطینی نے امپورٹ کیا تھا اور ان کا مقصد تھا کہ وہ یہ سامان فلسطینی اتھارٹی کی سیکیورٹی فورسز کو بیچ دیں گے کیونکہ فلسطینی مزاحمت ایسا سامان استعمال نہیں کرتی ہے۔

عبرانی اخبار نے بتایا کہ اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان ہونے والے معاہدوں کے مطابق فلسطینی اتھارٹی صرف اسرائیل ہی سے ایسے ہتھیار خریدنے کی مجاز ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.