• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

پولیس کی موجودگی میں 137 یہودیوں کا قبلہ اوّل پردھاوا

جمعہ 11-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0619
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کی قبلہ اوّل پریلغار جاری ہے۔ جمعرات کے روز دن بھر یہودی شرپسند قبلہ اوّل میں داخل ہوتے اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کرتے رہے۔

رپورٹ کے مطابق جمعرات کو مراکشی دروازے کے راستے پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 137 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ مسجد اقصیٰ میں دھاوا بولنے والوں میں 63 یہودی آباد کار، 74 صہیونی طلباء اور اسرائیلی محکمہ آثار قدیمہ کے بعد عہدیدار بھی شامل تھے۔ یہودی آباد کاروں کی قبلہ اوّل میں آمد کے موقع پر مسجد اقصیٰ میں بڑی تعداد میں مسلمان نمازی بھی موجود تھے جنہوں نے یہودیوں کے خلاف شدید نعرےبازی کی۔ اسرائیلی فوج اور پولیس نے فلسطینی شہریوں کو نعرے بازی سے روکنے کے لیے ان پر لاٹھی چارج بھی کیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineپولیس کی موجودگی میں 137 یہودیوں کا قبلہ اوّل پردھاوا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.