• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل میں زیرحراست 131 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں

پیر 02-02-2015
in فلسطین
0
plf 131-arrested
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی فراہم کردہ اطلاعات کے مطابق صہیونی حکام نے جنوری 2015ء میں مغربی کنارے اور بیت المقدس سے حراست میں لیے گئے 131 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں دی ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق "اسیران ریڈیو” کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صہیونی حکام نے خفیہ طور پر جنوری کے مہینے میں ایک سو اکتیس فلسطینیوں ‌کو انتظامی قید کی سزائیں دیں۔ انتظامی حراست میں رکھنے کے ساتھ ان فلسطینیوں کو تفتیش کی آڑ میں تشدد کا نشانہ بنانے اورانہیں اذیتیں دینے کی بھی منظوری دی گئی۔ ان میں سے بعض سابقہ اسیران بھی شامل ہیں جنہیں پہلے بھی انتظامی قید میں رکھا گیا تھا اور اب ان کی انتظامی حراست میں تجدید کی گئی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ پچھلے چند برسوں سے اسرائیلی جیلوں میں فلسطینیوں ‌کو انتظامی حراست میں منتقل کیے جانے کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ گذشتہ ماہ 131 فلسطینیوں ‌کو انتظامی حراست میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا جب کہ 176 کے ریمانڈ میں مزید کئی ہفتوں کی توسیع کی گئی۔ جن اسیران کے خلاف عدالتوں میں مقدمات چل رہے ہیں۔ ان کے مقدمات میں بھی مزید توسیع کی گئی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.