• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دو فلسطینی شہداء کے جسد خاکی 13 سال بعد وراثاء کے حوالے

اتوار 23-02-2014
in فلسطین
0
plf 13 years
0
SHARES
0
VIEWS

صہیونی حکام آج [اتوار کو] دو فلسطینی شہداء سرحان برھان سرحان اور موئید صلاح الدین کے جسد خاکی ان کے ورثاء کے حوالے کررہے ہیں۔ دونوں شہداء کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر طولکرم سے ہے۔ سرحان برھان کو شہید ہوئے گیارہ اور موئید صلاح الدین کو 13 سال ہوچکے ہیں۔

 

فلسطین میں شہداء کے جسد خاکی کے حصول کے لیے سرگرم قومی کمیٹی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آج اتوار کی شام کو اسرائیلی فوج طولکرم کے جنوب مغرب میں الطیبہ راہ داری پر دونوں شہداء کے جسد خاکی ان کے ورثاء کے حوالے کریں گے۔

خیال رہے کہ صہیونی فوجیوں نے دونوں فلسطینی شہداء کی میتیں انہیں قاتلانہ حملوں میں شہید کیے جانے کے بعد قبضے میں لے لی تھیں۔ سرحان شہید کو طولکرم میں اپریل سنہ 2003 میں ایک کارروائی میں شہید کیا گیا تھا۔ اس کارروائی میں ایک بچہ بھی شہید ہوگیا تھا جبکہ حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ کے کمانڈر موئید صلاح الدینک کو نو اکتوبر 2001 ء کو طولکرم کے شمال مشرقی قصبے باقہ میں ایک ٹارگٹ کلنگ کارروائی میں شہید کرنے کے بعد اس کی میت قبضے میں لے لی تھی۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.