• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل: فلسطینی اسیر13 سال سے اپنے اہل خانہ سے ملاقات سے مسلسل محروم

اتوار 10-05-2015
in فلسطین
0
plf 13-years
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی جیلوں میں سال ہال سال سے زیرحراست سیکڑوں فلسطینی اکثراپنے اہل خانہ سے ملاقات سے محروم رکھے جاتے ہیں مگر حال ہی میں معلوم ہوا ہے کہ غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی اسیر کو اس کے اہل خانہ سے 13 سال سے ملاقات سے محروم رکھا گیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق 40 سالہ اسیرمحمود سلامہ الدھینی کی اہلیہ ام العزنے بتایا کہ بتایا کہ پچھلے تیرہ سال سے اس کے شہور سےملاقات سے محروم رکھا گیا ہے۔ صہیونی حکام کی جانب سے کہا جاتا ہے کہ اسیر کہ اہلیہ کا تعلق فلسطین سے نہیں بلکہ اردن سے ہے اور کسی اردنی شہری کو اسرائیلی جیلوں میں کسی قیدی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے۔

نیزصہیونی انٹیلی جنس حکام کا کہنا ہے کہ محمود سلامہ کا تعلق اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘سے ہے اور حماس کے قیدیوں کے ساتھ ملاقات کی بہت کم اجازت دی جاتی ہے۔

ام العزنے بتایا کہ اب اردنی حکام بھی ان کے ساتھ تعاون نہیں کررہے ہیں۔ انہوں نے 10 سال قبل فلسطین کا پاسپورٹ بنوایا مگر اردنی حکام نے اس کی تجدید سے انکار کردیا ہے۔ اس لیے اب ان کے اور دیگر اہل خانہ کی ان کے شوہر سے ملاقات پرپابندی ہے۔

ام العز کا کہنا ہے کہ صہیونی حکام کی جانب سے اردنی حکام کی جانب سے ان کے 14 سالہ بیٹے کو اپنے والد سے ملاقات کی اجازت دی گئی ہے مگر صہیونی حکام بیٹے کو بھی اسرائیل جانے کی اجازت نہیں دیتے ہیں۔

خیال رہے کہ فلسطینی اسیر کی اردنی نژاد اہلیہ نے سنہ 1999 ء میں اپنے فلسطینی شناختی کارڈ کے لیے درخواست دی تھی مگر اردنی شہری ہونے کی بناء پراس کی درخواست مسترد کردی گئی تھی۔

اس کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے بھی اس کے ساتھ تعاون نہیں کیا جا رہا ہے۔ اسرائیلی جیلوں میں اپنے شوہرسے ملاقات سے محروم رہنے کی بناء پر وہ ان کی کوئی قانونی مدد کرنے سے بھی قاصر ہیں۔

خیال رہے کہ محمود الدھینی کو جنوری 2002 ء میں حراست میں لیا گیا۔ انہیں 16 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.