• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کا کریک ڈاؤن جاری، ستمبر میں مزید 127 فلسطینی گرفتار

اتوار 10-08-2014
in فلسطین
0
plf 127more
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن بدستور جاری ہے۔ رواں ماہ ستمبر کے پہلے ہفتے میں قابض صہیونی فوجیوں ‌نے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس سے مزید 127 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر کے جیلوں میں ڈال دیا ہے۔
 
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق انسانی حقوق کے لیے سرگرم ادارے”کلب برائے اسیران” کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں ‌میں تلاشی کی کارروائیوں میں رواں ماہ کے پہلے سات دنوں میں کم سے کم 127 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ سب سے زیادہ گرفتاریاں الخلیل شہر سے کی گئیں جہاں گرفتار افراد کی تعداد 28 تک جا پہنچی ہے۔ دوسرے نمبر پر جنین شہر سے 23 افراد کو حراست میں لیا گیا۔
 
بیان میں بتایا گیا ہے کہ رام اللہ سے 21، بیت المقدس سے 20، بیت لحم سے 12، طولکرم سے 08، نابلس سے 6، قلقیلیہ سے 3،سلفیت اور طوباس سے افراد کو حراست میں لیا گیا۔ گذشتہ ایک روز میں صہیونی فوج نے تلاشی کی کارروائیوں میں الخلیل شہر سے 10 شہریوں کو حراست میں لے لیا۔
 
خیال رہے کہ اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی اسیران کی تعداد 7000 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ 2000 شہریوں کو پچھلے 3 ماہ کے دوران حراست میں لیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.