• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 6 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی عدالت سے فلسطینی دوشیزہ کے مقدمہ کی سماعت 12 بار ملتوی

بدھ 25-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11569
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوج داری عدالت نے اپنی نوعیت کے ایک انوکھے کیس میں گرفتار 19 سالہ فلسطینی دو شیزہ کے مقدمہ کی سماعت 12 مرتبہ ملتوی کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انیس سالہ اریج امجد محمد حوشیہ کو اسرائیلی فوج نے 28 دسمبر 2017ء کو شمال مغربی بیت المقدس میں قلندیا کے مقام سے حراست میں لیا تھا۔

اسیران میڈیا آفس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے حوشیہ کو گذشتہ برس دسمبر میں وقت حراست میں لے لیا تھا جب وہ ڈاؤن سنڈروم کی بیماری کی شکار اپنی ہمشیرہ کی مدد کے لیے قلندیا چیک پوسٹ کے قریب غلط روٹ کا استعمال کررہی تھیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ گرفتاری کے بعد حوشیہ کے مقدمہ کی بارہ مرتبہ سماعت مؤخر کی گئی۔ وہ اس وقت ھشارون جیل میں قید ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی عدالت سے فلسطینی دوشیزہ کے مقدمہ کی سماعت 12 بار ملتوی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.