• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس کو یہودیانے کے لیے اسرائیل کا 116ملین ڈالر کا اضافی بجٹ

ہفتہ 01-02-2014
in فلسطین
0
plf 116
0
SHARES
3
VIEWS

 

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کے لیے صہیونی بلدیہ کے توسط سے 116 ملین ڈالر کا اضافی بجٹ خرچ کرنے کی منظور دی ہے۔

 
اس اضافی بجٹ کی فراہمی کا مقصد بیت المقدس پرقبضہ مزید مستحکم کرنا اور وہاں پرموجود فلسطینیوں کے لیے زندگی اجیرن بناتے ہوئے انہیں شہر سے بے دخل کرنے کی سازشیں تیز کرنا ہے۔

اسرائیلی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے حکم پربیت المقدس کی صہیونی بلدیہ کو 405 شیکل جو کہ امریکی کرنسی میں 116ملین ڈالرکی خطیر رقم بنتی ہے. القدس بلدیہ کو اضافی بجٹ کےطور پردینے کی منظوری دی ہے۔
 
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اضافی بجٹ بیت المقدس میں تعمیروترقی کے منصوبوں بالخصوص مواصلات، انفرااسٹرکچراور صفائی کے منصوبوں پرصرف کی جائے گی۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.