• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارے میں یہودیوں کے لیے 1139 مکانات کی تعمیر کی منظوری

جمعہ 21-03-2014
in فلسطین
0
plf 1139
0
SHARES
2
VIEWS

اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں یہودی کالونی”ارئیل” کی توسیع کے لیے مزید 1139 مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔

 
اسرائیلی اخبار”ہارٹز” کی رپورٹ کے مطابق یہ تمام مکانات رام اللہ میں قائم یہودی کالونیوں میں بنائے جائیں گے۔ ان میں سے 839 مکانات "ارئیل” اور 300 "بیت ایل” میں تعمیر کیے جائیں گے۔

اخبار لکھتا ہے کہ اسرائیلی وزیر برائے آباد کاری”اوری آرئیل” نے یہودی آباد کاروں سے وعدہ کیا تھا کہ وہ "ارئیل” یہودی کالونی کا باشندہ ہونے کے ناطے اس کالونی میں ایک ہزار کے قریب مزید مکانات تعمیر کرانے کی جلد منظوری حاصل کر لے گا۔ خیال رہے کہ اوری ارئیل حکمراں اتحاد میں شامل شدت پسند تنظیم”جیوش ہوم” کے رہ نما ہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیلی اخبارات اور دیگر ذرائع حتیٰ کہ اسرائیل کے سرکاری اعداد  و شمار میں بھی بتایا گیا ہے کہ رواں سال گذشتہ برس کی نسبت فلسطین میں یہودی آباد کاری کے تناسب میں 123 فی صد اضافہ ہوا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.