• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 111 صیہونی شرپسندوں کا قبلہ اوّل پر دھاوا

بدھ 18-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11526
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسلمانوں کے قبلہ اوّل (مسجد الاقصی) پر حملہ کرکے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کے انفارمیشن سینٹرنے خبردی ہے کہ صیہونی انتہا پسندوں نے اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ مل کر باب المغاربہ کی جانب سے مسجدالاقصی پر حملہ کیا۔ مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملوں کے بعد اسرائیلی سیکورٹی اہلکاروں نے مسجدالاقصی کے دروازے فلسطینیوں کے لئے بند کردئے اور فلسطینی نمازیوں کو مسجد میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔

بیت المقدس میں اسلامی اوقاف کے پریس دفتر کے سربراہ فراس دبس نے بتایا کہ دس سے زائد صیہونی انتہا پسندوں نے جنھیں اسرائیلی فوجیوں کی پشت پناہی حاصل تھی مسجد الاقصی پر حملہ کیا اور زبردستی اس کے صحن میں داخل ہوگئے۔ صیہونیوں نے مسجد الاقصی کے صحن میں صیہونی رسومات بھی ادا کیں۔ اس دوران صیہونی فوجیوں نے مسجدالاقصی کے ایک خادم کو گرفتار بھی کرلیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 111 صیہونی شرپسندوں کا قبلہ اوّل پر دھاوا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.