• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی انتظامی اسیران کی بھوک ہڑتال مسلسل 11ویں دن بھی جاری

پیر 05-05-2014
in فلسطین
0
plf 11
0
SHARES
0
VIEWS

 

احرار سنٹر برائے مطالعہ اسیران اور انسانی حقوق نے ایک بیان میں فلسطینی اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اسرائیل کی انتظامی حراست کی اس وسیع و عریض مہم کے خلاف عدالت سے رجوع کرے۔

احرار سنٹر کے مطابق اسیران کی بھوک ہڑتال تو صرف سمندر میں قطرے کے برابر ہے۔ یہ ایک قانونی جنگ اور فلسطینی اتھارٹی کو اسرائیل کے خلاف کارروائی کرنے کے لئے بین الاقوامی ماہرین کی مدد حاصل کرنی چاہئیے ہے۔

احرار سنٹر نے بتایا ہے کہ فلسیطنی اسیران پہلے ہی بھوک ہڑتال کے ذریعے سے انتظامی حراست کے خلاف قانونی  کارروائی کا راستہ ہموار کر چکے ہیں۔ اس وقت فلسطینی اتھارٹی کو چاہئیے ہے کہ وہ موقع کا فائدہ اٹھائے اور فلسطین کا غیر مبصر ریاست ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اقوام متحدہ میں انتظامی حراستوں کے خلاف قراردادیں پاس کروا دے۔

یہ مطالبہ اس وقت سامنے آیا ہے جب 200 سے زائد انتظامی اسیران نے ان حالات کے خلاف احتجاج کے طور پر 11 دنوں سے بھوک ہڑتال کررکھی ہے۔

انتظامی حراست ایک ایسی حراست ہے جس میں افراد کو بغیر کسی الزام، مقدمے کے حراست میں لے لیا جاتا ہے اور انہیں خفیہ فائلز کے تحت مختلف جیلوں کے قید کردیا  جاتا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.