• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مئی: 105 فلسطینی شہریوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا

ہفتہ 01-06-2013
in فلسطین
0
plf 1 mazi
0
SHARES
0
VIEWS

ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق مئی کے دوران اسرائیلی حکام نے مغربی کنارے کی اردن سے ملحق الکرامہ کراسنگ پر 105 فلسطینیوں کو سفر سے روکا اور انہیں سکیورٹی وجوہات کی بناء پر بیرون فلسطین جانے سے منع کردیا۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل ہر سال ہزاروں شہریوں کو سفر کی آزادی سے محروم کردیتا ہے۔

 

اریحا کی پولیس کےمطابق 46194 شہریوں نے الکرامہ کراسنگ سے اردن اور دیگر ممالک جانے کی کوشش کی جس میں سے 105 افراد کو اسرائیلی حکومت نے بیرون ملک جانے سے روک دیا۔

سفر سے روکے جانے والوں میں فلسطینی طلبہ، دوسرے ممالک کے رضا کار اور تاجر شامل ہیں، ان سب کو انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جانب سے الکرامہ کراسنگ پر توہین آمیز سلوک کا نشانہ بنایا گیا اور سفر کےحق سےمحروم کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اسرائیلی سکیورٹی فورسز اور خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے ان مسافروں کو گھنٹوں بٹھائے رکھا، ان سے تفتیش کی جاتی رہی اور طویل انتظار کروانے کے باوجود انہیں بیرون ملک نہ جانے دیا گیا۔ اس دوران اسرائیلی اہلکار مسافروں کو اذیت سے دوچار کرنے کے مختلف حربے استعمال کرتے رہے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.