• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ابو خضیر کی شہادت کے بعد اسرائیلی پولیس نے1000 فلسطینی گرفتارکر لیے

جمعرات 24-07-2014
in فلسطین
0
plf 1000
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطین میں ماہ صیام کے آغاز میں محمد ابو خضیر نامی ایک بچے کی انتہا پسند یہودی آباد کاروں کے ہاتھوں شہادت کے واقعے کے بعد اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاج کرنے والے 1000فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

حراست میں لیے جانے والوں میں بیت المقدس اور سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی شہروں سے تعلق رکھنے والے شہری بھی شامل ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق بدھ 23 جولائی کو اسرائیلی پولیس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چند ہفتوں کے دوران بیت المقدس اور سنہ 1948ء کے علاقوں میں فلسطینی شہریوں کے خلاف طویل کریک ڈاؤن کیا گیا۔ اس دوران بیت المقدس سے 295 شہریوں کو حراست میں لیا گیا، ان میں سے 71 پر پرتشدد واقعات میں ملوث ہونے کی فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ حراست میں لیے گئے فلسطینیوں پر الزام ہے کہ وہ ابوخضیر نامی ایک نوعمر فلسطینی کی  یہودی آبادکاروں کے ہاتھوں شہادت کے بعد اسرائیل کے خلاف پرتشدد مظاہرے منظم کرنے میں ملوث تھے اور دوسرے شہریوں پر پرتشدد کارروائیوں پر اکسا رہے تھے۔

بیت المقدس کے علاوہ دوسرے مقبوضہ شہروں سے 636 شہریوں کو حراست میں لیا گیا، جن پرتشدد کے الزامات کے تحت مقدمات قائم کیے گئے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.