• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی 100 خواتین اہلکاروں کی مسجد اقصی میں پریڈ

بدھ 30-01-2013
in فلسطین
0
plf pred
0
SHARES
0
VIEWS

الاقصی وقف فاؤنڈیشن نے ایک حالیہ بیان میں مسجد اقصی کے خلاف بڑھتے ہوئے اسرائیل اقدامات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ فاؤنڈیشن نے امت مسلہ پر زور دیا کہ قبلہ اول کا تقدس برقرار رکھنے کے لئے مناسب اقدامات کئے جائیں۔

 

الاقصی فاونڈیشن سے بات کرتے ہوئے مسجدِ الاقصی کے نمازی اور ایک عینی شاہد نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی 100 باوردی خواتین اہلکار گزشتہ روز مسجد الاقصی میں زبردستی داخل ہوئیں۔ عینی شاہدین کے مطابق خواتین فوجی اہلکاروں کی مسجد میں نقل و حرکت دیکھ کر ایسا لگتا تھا کہ وہ فوجی پریڈ کرنے اس مقدس مقام میں داخل ہوئی ہیں۔

الاقصی فاؤنڈیشن نے ایک بیان میں بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں اور یہودی آبادکاروں کے مسجد میں حالیہ داخلے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان کے مسجد میں زبردستی داخلے کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

تنظیم نے اہالیاں بیت المقدس اور مقبوضہ علاقے کے فلسطینیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مسجد اقصی جوق در جوق آئیں۔ نیز مسلم امت مسجد اقصی کو تمام خطرات سے محفوظ بنانے کے لئے فوری اقدامات اٹھائے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.