• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت نے سات فلسطینی بچوں کی انتظامی حراست میں 100 دن کی توسیع کر دی

پیر 26-03-2012
in فلسطین
0
plf court_extened
0
SHARES
0
VIEWS

plf court_extened

مغربی کنارے میں ایک اسرائیلی فوجی عدالت نے قدیم تاریخی شہر الخلیل سے گرفتار کیے گئے سات فلسطینی بچوں کو مزید سو روز تک انتظامی حراست میں رکھنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ تیرہ تا سولہ سال کے ان بچوں کو کا تعلق شہرکے شمالی علاقے بیت امر سے ہے۔

 

عوفر کی اسرائیلی عدالت نے پیر کے روز اسرائیلی فوجیوں پر پتھراؤ کے الزام میں گرفتار بچوں کے کیس کی سماعت کے دوران مزید تفتیش کے لیے ساتوں بچوں کو 101 روز مزید حراست میں رکھنے کا حکم دیا۔
عدالت نے کہا کہ اسرائیلی پراسکیوٹر جنرل کا مطالبہ ہے کہان بچوں کو شہر بدر کر دیا جائے تاہم عدالت ان بچوں سے مزید تفتیش کی خاطر ان کی مدت حراست میں توسیع کر رہی ہے۔
دوسری جانب بیت امر کی تنظیم ’’قومی مہم‘‘ کے ڈائریکٹر یوسف ابو ماریا نے بتایا کہ اسرائیلی عدالت نے ایک بچے احمد محمود صلیبی کو بچیس ہزار شیکل (تقریبا 6800 ڈالرز) جرمانے کی ادائیگی پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.