• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ،1 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

بدھ 17-08-2016
in فلسطین
0
0Pala4052
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) نہتے مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید اور پینتس سے زائد زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی فوجیوں نے فوار کیمپ میں نہتے مظاہرین پر گولیاں چلا دیں جس میں ایک سترہ سالہ فلسطینی محمدابو ہشاش شہید ہوگیا۔فلسطینی حکام کا کہنا تھا کہ اس کے سینے میں گولی لگی تھی، جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگیا۔صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں چالیس فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ فلسطین کی انجمن ہلال احمر نے بتایا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے فوار کیمپ میں داخل ہو کر گولیاں چلائیں جس سے دس فلسطینی زخمی ہوئے، جس کے بعد سیکڑوں فلسطینی سڑکوں پر نکل آئے اور مظاہرہ کیا۔ اسرائیلی فوج نے مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں مزید پچیس فلسطینی زخمی ہوگئے۔مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملوں اور بیت المقدس کے اسلامی تشخص کو مٹانے کی سازش کے خلاف مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں مظاہروں اور صیہونیت مخالف کارروائیوں کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے جسے تحریک انتفاضہ قدس کا نام دیا گیا ہے۔ یکم اکتوبر سے جاری اس تحریک کے دوران صہیونی فوجیوں کی فائرنگ میں دو سو تیس سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ فلسطینیوں کے جوابی حملوں میں کم سے کم پینتیس صیہونی بھی مارے گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ،1 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.