• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارے میں غیرقانونی طور پر آباد یہودیوں کی تعداد 03 لاکھ 82 ہزار ہوگئی

جمعرات 18-09-2014
in فلسطین
0
plf illigalsettlers
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کی مختلف یہودی کالونیوں میں غیرقانونی طور پر آباد کیے گئے یہودیوں کی تعداد تین لاکھ 82 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران مزید 7500 یہودی آباد کاروں کو مغربی کنارے میں آباد کیا گیا ہے۔ آباد کاری کا یہ سلسلہ اعلانیہ اور خفیہ دونوں انداز میں عمل میں لایا جاتا رہا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق "یچا” کونسل نامی ایک اسرائیلی ادارے کی جانب سے مغربی کنارے میں یہودی آباد کارں کی تعداد کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے آغاز میں مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں ‌کی تعداد تین لاکھ 74 ہزار 50 تھی جو کہ اب نو ماہ بعد ایک اعشاریہ نو فی صد اضافے کے ساتھ تین لاکھ 82 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق مغربی کنارے میں "بیتار ایلیت” نامی یہودی کالونی آبادکارں کی تعداد کے حوالے سے سب سے بڑی کالونی ہے جس میں 63 ہزار یہودی آباد کار آباد ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.