• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ بیت المقدس میں چھاپا مار کارروائیاں ، 51 فلسطینی گرفتار

منگل 24-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8998
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ علاقوں بیت المقدس اور دریائے اردن کے مغربی کنارے میں گھر گھر تلاشی کی وحشیانہ کارروائیوں کے دوران کم سے کم 50  فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق زیادہ تر گرفتاریاں مقبوضہ بیت المقدس کے العیساویہ قصبے سے کی گئی ہیں۔ صیہونی فوج نے حال ہی میں جیل سے رہائی پانے والی شیریں العیساوی کو سیکیورٹی مرکز میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا ہے۔ شیریں العیساوی کو صرف ایک ہفتہ قبل جیل سے رہا کیا گیا تھا۔

اسرائیلی پولیس نے سوموار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’ان فلسطینیوں کو عیسویہ کے علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے۔انھوں نے حال ہی میں سکیورٹی فورسز کی جانب پر پتھراؤ اور آتش گیر بم پھینکے تھے‘‘۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صیہونی فوج کی بھاری نفری نے کل سوموار کو العیساویہ اور دیگر علاقوں میں تلاشی کی مہم شروع کی۔ تلاشی کی کارروائی کے دوران اسرائیلی فوج کی ہیلی کاپٹروں کی مدد سے فضائی نگرانی بھی جاری رہی۔

کلب برائے اسیران کے مطابق صیہونی فوج نے بیت المقس سے آدم كايد محمود، فراس محمود، محمد عبد الرؤوف محمود، وليد توفيق أبو الحمص، محمد توفيق أبو الحمص، منصور محمود، أدهم سبتة، محمود عوني، يوسف عيسى علي عيشة، يزن نعاجي، وسيم إياد عمر داري، مجد مروان داري، محمود سعدي، محمد حسين عبيد، عماد طه أبو ريالة، قصي أبو خنجر، علاء أبو خنجر، أيوب علي أبو الحمص، أحمد سمير عبيد، علي موسى عيشة، عبود موسى عيشة، مروان طه أبو ريالة، محمد المصري، يوسف درويش، أحمد أبو الرومي، محمد داود إسماعيل أبو ريالة، آدم شمالي، حمادة شمالي، يزن الحرباوي، عبد داري، طارق مصطفى، وهيب عليان، مأمون محمود، عماد أبو ريالة، سلطان محمود، حسام عليان، محمد زكريا عليان، أحمد عبد الرؤوف محمود، آدم درويش، فادي العيساوي، محمد هيثم محمود، محمد علي ناصر  اور طارق العيساوي کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

ادھر صیہونی فوج نے تلاشی مہم کے دوران شیریں العیساوی، نور سلطان اور محمود عوض اللہ درباس کو سیکیورٹی مرکز میں پیشی کےاحکامات جاری کیے گئے ہیں۔

ادھر بیت المقدس کے شمالی قصبے قلندیا میں قائم پناہ گزین کیمپ میں بھی اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور گھروں میں گھس کرنہتے بچون اور خواتین کو زدو کوب کیا۔

رپورٹ کے مطابق غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم میں بیت فجا اور جنین میں قابض فوج نے ناکے لگا کر شہریوں کی تلاشی مہم کے دوران لوٹ کے ساتھ متعدد شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

جنین میں تلاشی کے دوران گرفتار ہونے والے شہریوں کی شناخت فراس ابو الجابر، عبدو عبدو اور یزین مرعی کے نام سے کی گئی ہے اور ان سب کی عمریں بیس سال کے درمیان ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فورسز کی مقبوضہ بیت المقدس میں چھاپا مار کارروائیاں ، 51 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.