• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 10 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فضائی حملے میں فلسطینی شہید‘ 5 افراد ملبے تلے دب گئے

جمعرات 01-10-2009
in فلسطین
0
gaza-240x300
0
SHARES
0
VIEWS

gaza-240x300 غزہ کی پٹی کے جنوب میں ہونے والے اسرائیل کے فضائی حملے کے نتیجے میں ایک 28 سالہ فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا جبکہ 5 فلسطینی ابھی تک لاپتہ ہیں- طبی ذرائع کے مطابق 28 سالہ زوک المصری کی لاش خاصی جدوجہد کے بعد ملبے سے نکالی گئی جبکہ باقی پانچ فلسطینیوں کی تلاش کا کام جاری ہے- اسرائیلی طیارے نے بمباری کرکے 3 سرنگوں کو تباہ کر دیا تھا جن کے ذریعے غزہ کے رہائشیوں کو انتہائی ضروری اشیاء فراہم کی جاتی ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.