• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی کمپنیوں کی غرب اردن میں مارکیٹنگ پر پابندی، مصنوعات واپس کرنے کا حکم

منگل 10-02-2015
in فلسطین
0
plf ban-on-marketing
0
SHARES
2
VIEWS

فلسطین کے سپریم قومی کمیشن نے ایک تازہ حکم نامے میں فلسطین میں اپنی مصنوعات فروخت کرنے والی چھ صہیونی تجارتی فرموں کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے مغربی کنارے میں ان کی مارکیٹنگ پر پابندی عاید کردی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام سپریم قومی کمیشن  کے رکن محمد العالول نے رام اللہ میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ حکومت نے غرب اردن میں اسرائیلی تجارتی کمپنیوں کی مصنوعات پر مرحلہ وار پابندی عاید کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں ‌نے کہا کہ یہ اقدام اسرائیل کی جانب سے فلسطین کے محصولات روکے جانے کا ایک ابتدائی رد عمل ہے۔ اس کے بعد مزید اقدامات بھی اٹھائے جائیں‌ گے۔

العالول نے کہا کہ فیصلہ حتمی ہے جسے پوری قوم کی جانب سے بھی حمایت حاصل ہے۔ اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

انہوں‌ نے بتایا کہ ابتدائی طور پر اسرائیل کی چھ کمپنیوں کی مصنوعات پر پابندی عاید کی گئی ہے۔ چھ کمپنیاں "تنوفا”،”اوسیم”،”عیلیت”،”بریجا”،”یعفور” اور "شٹراوس” ہیں۔ آئندہ ان کمپنیوں کی مصنوعات فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں بالخصوص غرب اردن میں فروخت پر پابندی ہوگی۔

ایک سوال کے جواب میں فلسطینی اتھارٹی کے عہدیدار نے کہا کہ غرب اردن کی تمام مارکیٹیوں کو یہ آرڈر جاری کردیا گیا ہے کہ وہ  دو ہفتوں کے اندر اندر ان کمپنیوں کا سامان واپس کردیں۔ اگر سامان واپس نہ کیا گیا تو قومی کمیشن کے زیراہتمام قائم کردہ کمیٹی خود سامان ضبط کرنے کے بعد اسے تلف کردے گی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.