• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی پیشواؤں کی معیت میں سیکڑوں صہیونیوں کی مسجد اقصٰی پریلغار

جمعہ 27-09-2013
in فلسطین
0
plf 27 jewish
0
SHARES
0
VIEWS

یہودی آباد کاروں نے حسب معمول ایک مرتبہ پھر اپنی مذہبی پیشواؤں کی قیادت میں مسجد اقصٰی پر دھاوا بولا اور اس کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا ہے۔

بیت المقدس سے مقامی فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ گذشتہ روز سیکڑوں یہودی شرپسند اپنے مذہبی ربیوں کی قیادت میں مسجد اقصٰی میں داخل ہوئے اور کئی گھنٹے تک وہاں گھومنے اور تلمودی تعلیمات کےمطابق مذہبی رسومات ادا کرتے رہے۔ اس موقع صہیونی فوج اور پولیس نے یہودیوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کررکھی تھی۔

عینی شاہدین کے مطابق یہودی آباد کاراوران کے مذہبی پیشوا علی الصباح مراکشی دروازے سے مسجد اقصٰی میں داخل ہوئے۔ اس موقع پر یہودی انتہا پسندوں کو ان کے مذہبی رہ نماؤں نے مسجد اقصٰی میں مزعومہ ہیکل سلیمانی کے بارے میں بھی آگاہ کیا اور اس کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ یہودی ربیوں کا کہنا تھا کہ تیسرا ہیکل سلیمانی اسی جگہ بنایا جائے گا اوریہودیوں کو خود کو اس کے لیے تیار کرنا ہوگا۔

ذرائع کے مطابق یہودیوں کی قبلہ اول میں آمد سے قبل اسرائیلی پولیس نے مسجد کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کی سیکیورٹی بڑھا دی تھی اور کسی فلسطینی شہری کو مسجد اقصٰی میں داخلے کی اجازت نہیں دی جا رہی تھی۔ کچھ ہی دیر بعد یہودی آباد کاروں کے کئی گروپ مسجد اقصٰی میں داخل ہوئے۔ ان کے ساتھ کئی یہودی ربی بھی موجود تھے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.