• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 5 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی نے زیتون کے باغ کو آگ لگا دی،سیکڑوں قیمتی درخت راکھ

اتوار 25-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7606
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں قریوت کے مقام پر رومی زیتون کے ایک باغ کو یہودی شرپسندوں نے تیل چھڑک کر آگی لگا دی جس کےنتیجے میں سیکڑوں قیمتی پھل دار درخت جل کر خاکستر ہو گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہودی توسیع پسندی کے خلاف سرگرم مقامی کمیٹی کے رابطہ کار بشار القریوتی نے بتایا کہ یہودی اشرار نے قریوت کے مغرب میں بطیشہ زرعی فارم میں اتوار کو علی الصباح زیتون کے درختوں پر آتش گیر مادہ چھڑک کرآگ لگا دی جس کے نتیجے میں سیکڑوں قیمتی درخت جل کر خاکستر ہو گئے۔

مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ یہودی شرپسندوں کے حملے میں جل کر راکھ ہونے والے درختوں میں کئی صدیوں پرانے پھل دار درخت بھی شامل ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ پہلا موقع نہیں کہ نابلس میں یہودی شرپسندوں نے زیتون کے باغ کو تباہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ آئے روز قریبی یہودی کالونیوں سے شرپسندوں کے مسلح عناصر فلسطینی آبادی میں گھس کر ان کی املاک کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ فلسطینیوں کی گاڑیوں اور گھروں پر سنگ باری کی جاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.