• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی قومیت کے قانون کے خلاف فلسطینی شہروں میں ہڑتال

منگل 02-10-2018
in فلسطین
0
0Pala112090
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) کی جانب سے رواں سال منظور کردہ نام نہاد ’یہودی قومیت‘ کے قانون کے خلاف کل سوموار کو مقبوضہ مغربی کنارے اور اندرون فلسطین میں مکمل ہڑتال کی گئی۔ ہڑتال کے موقع پرتعلیمی اور کاروباری ادارے بند رہے اور سڑکوں پر ٹریک نہ ہونے کے برابر تھی۔

خیال رہے کہ اسرائیل نے چند ماہ قبل ایک نیا قانون منظور کیا تھا جس کے تحت صہیونی ریاست کو پوری دنیا کے یہودیوں کا ‘قومی وطن‘ قرار دیا گیا تھا۔ فلسطینی عوام اور عالمی سطح پر اسرائیل کے اس متنازع قانون کے خلاف سخت احتجاج کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دریائے اردن کے مغربی کنارے ، شمالی اور جنوبی فلسطینی علاقوں میں بھی ہڑتال کی گئی۔ اس موقع پر سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر تھی جب کہ کاروباری طبقے نے بھی ہڑتال میں بھرپور ساتھ دیا۔ اسکول، جامعات اور دیگر پبلک ادارے بند رہے۔

ناقدین اور انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ ’یہودی قومیت‘ کا قانون صیہونی ریاست کو نسل پرست بنانے کی طرف ایک نئی پیش رفت ثابت ہوگا اور اس قانون پر عمل داری سے اسرائیل میں آباد غیر یہودی اقوام کے بنیادی حقوق پامال کرنے کی راہ ہموار ہوگی۔

تاہم اسرائیلی حکومت کا مؤقف ہے کہ وہ موجودہ اسرائیلی تشخص کو بحال کرنے کے لیے اس قانون کی منظوری تک پہنچی۔ البتہ ناقدین اسے عرب اقلیت کے خلاف نسل پرستی اور جمہوری اقدار کی نفی کا قانون قرار دیتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.