• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 19 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی فوجیوں پرحملے کی کوشش کے الزام میں بیت المقدس سے فلسطینی گرفتار

بدھ 17-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0343
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کارروائی کے دوران صہیونی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لیا ہے جس پریہودی فوجیوں پر چاقو سے حملے کی منصوبہ بندی کا الزام عائد گیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوجیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے حراست میں لیے گئے فلسطینی نوجوان سے ایک چاقو بھی قبضے میں لیا ہے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے بیت المقدس کے وسطی قصبے باب العامود سے ایک فلسطینی نوجوان کو گرفتار کرنے کے بعد ایک حراستی مرکز منتقل کردیا ہے جہاں اس سے تفتیش جاری ہے۔

اسرائیلی پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حراست میں لیا گیا فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوجیوں پر چاقو سے حملے کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔ پولیس کے بیان کے مطابق گرفتار کیے گئےفلسطینی کی عمر 20 سال کے درمیان ہے اور اس کا رہائشی تعلق غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے ہے۔

قبل ازیں سرائیلی فوجیوں نے باب العامود کے مقام پر ایک پندرہ سالہ فلسطینی لڑکی راما جعابیص کو گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔ صہیونی فوجیوں کا دعویٰ ہے کہ شہید ہونے والی لڑکی اسرائیلی فوجیوں پر چاقو سے حملے کی کوشش کررہی تھی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.