• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی شرپسند نے پانچ سالہ فلسطینی بچے پر گاڑی چڑھا دی، بچہ شدید زخمی

بدھ 25-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1486
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر بیت لحم میں حوسان کے مقام پر ایک یہودی آباد کار نے رات گئے ایک پانچ سالہ فلسطینی بچے کو اپنی گاڑی کی ٹکر مار کر کچل ڈالا، جس کے نتیجے میں بچہ شدید زخمی ہوا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گاڑی کی ٹکر سے زخمی بچے کی شناخت آدم حمامرہ کے نام سے کے گئی ہے۔ اسے یہودی آباد کار نے سڑک کے کنارے اس وقت گاڑی کی ٹکر مار دی جب وہ وہاں کھیل رہا تھا۔ یہودی آباد کار بچے کو کچلنے کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا۔ مقامی شہریوں نے بچے کو اٹھا کر مقامی اسپتال پہنچایا جہاں اس کی حالت اب خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔

اطلاعات کے مطابق یہودی آباد کار نے بعد ازاں خود کو اسرائیلی پولیس کے حوالے کردیا جنہوں نے اسے ’’عتصیون‘‘ پولیس سینٹر منتقل کردیا ہے تاہم اس کے خلاف کسی قسم کی قانونی کارروائی کی اطلاع نہیں مل سکی۔

زخمی بچے کو العربیہ آرگنائزیشن اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت اب خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بچے کی گردن میں چوٹیں آئی ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.