• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی شرپسندوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

بدھ 03-09-2014
in فلسطین
0
plf first
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں مسجد اقصیٰ میں یہودیوں کی غیرقانونی آمد ورفت کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز یہودی آباد کاروں‌ کے کئی گروہ مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مذہبی رسومات کی آڑ میں گھنٹوں قبلہ اول میں گھومتے رہے۔ صہیونی فوج اور سیکیورٹی اداروں نے انتہا پسند یہودیوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کر رکھی تھی۔ یہودی آباد کاروں کی آمد کے موقع پر قبلہ اول میں موجود طلباء وطالبات نے ان کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ طلباء نعرہ تکبیر "اللہ اکبر” بھی لگاتے رہے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ جب یہودی آباد کاروں کو اسرائیلی فوج اور پولیس اہلکار مراکشی دروازے کے راستے قبلہ اول میں داخل ہونے کی سہولت فراہم کر رہے تھے اس وقت فلسطینی خواتین کی بڑی تعداد بھی مسجد کے باہر موجود تھی لیکن صہیونی فوج نے انہیں اندر جانے سے منع کردیا۔ فلسطینیوں کو گھنٹوں قبلہ اول کے باہر کھڑے رہنا پڑا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.