• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی شرپسندوں کی فلسطینیوں کی گاڑیوں کی توڑ پھوڑ

بدھ 14-01-2015
in فلسطین
0
plf cars-destroied
0
SHARES
3
VIEWS

فلسطینی شہرمقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس اور فوج کی موجودگی میں یہودی شرپسندوں نے فلسطینی شہریوں کی گاڑیوں کی توڑپھوڑ کرنے کے ساتھ گھروں کے باہر کھڑی کاروں پر نسل پرستانہ نعروں کی چاکنگ کی ہے۔

بیت المقدس کے مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ  یہودی شرپسندوں نے بدھ کو علی الصباح بیت المقدس کے جنوب میں بیت صفافا کے مقام پر فلسطینی شہریوں کی 12 گاڑیوں کے ٹائر پنکچر کر دیے۔ کئی کاروں پر عبرانی میں’’علاقہ چھوڑ دو‘‘ کے نعرے بھی لکھے گئے۔

یاد رہے کہ فلسطینی شہریوں کی املاک اوران کی گاڑیوں پر یہودی شرپسندوں کے حملے کوئی نئی بات نہیں ہے۔ صہیونی فوج اور پولیس کی موجودگی میں فلسطینیوں کی گاڑٰیوں اور دیگر املاک پرحملے اب روز کا معمول بن چکے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.