• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 14 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی شرپسندوں کا قبرستان پرحملہ، کئی قبروں کے نشانات مٹا دیے

ہفتہ 23-01-2016
in فلسطین
0
0Pal0303
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ فلسطینی شہر الناصرہ میں یہودی انتہا پسندوں نے ایک مقامی فلسطینی مسیحی قبرستان ’’اللاتین‘‘ پر یلغار کرکے قبرستان میں موجود کئی قبروں کی بے حرمتی کی اور تین قبروں کے نشانات تک مٹا ڈالے۔ اس موقع پر یہودی انتہا پسندوں نے انگریزی زبان میں قبروں پر مسلمانوں، اسلام ، عیسائیوں اور فلسطینیوں کے خلاف اشتعال انگیزی نعرے بھی تحریر کیے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انہیں الناصرہ شہر میں عیسائیوں کے ایک قبرستان کی بے حرمتی اور تین قبروں کی توڑپھوڑ کی اطلاعات ملی ہیں۔ وہ اس واقعے کی چھان بین کررہے ہیں۔

خیال رہے کہ فلسطین میں اس نوعیت کے بیشتر واقعات میں ’’تدفیع الثمن‘‘ نامی ایک انتہا پسند یہودی گروپ کے ملوث ہونے کی تصدیق کی جا چکی ہےمگر صہیونی حکومت قصدا انتہا پسند یہودیوں کے اس گروپ کے حوالے سے غفلت کامظاہرہ کررہی ہے۔ پچھلے کچھ عرصے کے دوران عیسائیوں کے مقدس مقامات ’’رقاد السیدہ العذراء‘‘ بیت جمال قبرستان اور کئی دوسرے مقدس مذہبی مقامات پر تدفیع الثمن نامی گروپ کی جانب سے حملے کئے جاتے رہے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.