• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی شرپسندوں کا جسمانی معذور فلسطینی پر ہولناک تشدد

ہفتہ 27-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0460
0
SHARES
4
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں یتسھار کالونی کے مرکزی چوک پر ایک معذور فلسطینی پر انتہا پسند یہودیوں نے وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔

رپورٹ میں ہلال احمر فلسطین کے حوالے سے بتایا کہ جمعہ کے روز یتسھار کالونی کے مرکزی چوک پر یہودی غنڈوں کے ایک گروپ نے جسمانی طورپر معذور فلسطینی حسن القاضی پروحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوا ہے۔ ہلال احمر کا کہنا ہے کہ زخمی معذور نوجوان کو رفیدیا اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔ حسن القاضی کا تعلق نابلس کے عورتا قصبے سے ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ یہودی شرپسندوں نے معذور فلسطینی کو اسرائیلی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں تشدد کا نشانہ بنایا۔ مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ حسن القاضی جسمانی معذور ہونے کے ساتھ ساتھ نفسیاتی اور ذہنی عوارض کا بھی شکار ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.