• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی شرپسندوں نے فلسطین میں مسجد کو آگ لگا دی

بدھ 12-11-2014
in فلسطین
0
plf mosque
0
SHARES
4
VIEWS

یہودی آباد کاروں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں المغیر کےمقام پر پٹرول چھڑک کر ایک جامع مسجد کوآگ لگادی جس کے نتیجے میں مسجد کا ایک بڑا حصہ جل کر خاکستر ہو گیا۔

مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا بدھ کو مقامی شہری جب نماز فجر کی ادائی کے لیے مسجد میں گئے تو آگ کے شعلے پہلی منزل کو نذر آتش کرنے کے دوسری میں داخل ہو چکے تھے۔ نمازیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش کی اور کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا تاہم اس دوران مسجد کی ایک منزل بری طرح جھلس گئی تھی جس میں رکھے قرآن پاک کے نسخے اور دیگر اسلامی کتب بھی خاکستر ہوگئی تھیں۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ مسجد کو پٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی۔ اس کے علاوہ مسجد کی بیرونی دیواروں پر عربوں اور فلسطینیوں کے خلاف عبرانی میں نسل پرستانہ نعروں کی چاکنگ کی گئی تھی۔

خیال رہے کہ فلسطین میں یہودی شرپسندوں کے ہاتھوں کسی مسجد کو نذر آتش کرنے کی یہ پہلی مذموم حرکت نہیں بلکہ اس طرح کے واقعات تواتر کے ساتھ پیش آ رہے ہیں۔ صہیونی پولیس اور تحقیقاتی ادارے ہربار ایسے واقعات کی تحقیقات کی یقین دہانی کراتے ہیں مگر آج تک کسی شرپسند کو اللہ کے گھروں کو آگ لگانے کے جرم میں سزا نہیں دی گئی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.