• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی شدت پسندوں کا مسجد کو آگ لگانا مذہبی دہشت گردی ہے: مفتی اعظم

جمعرات 26-02-2015
in فلسطین
0
plf to-torch-mosque
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین اور دیار مقدسہ کے مفتی اعظم الشیخ محمد حسین نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر بیت لحم میں جامع مسجد الھدیٰ کو نذرآتش کیے جانے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مذہبی دہشت گردی قرار دیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق الشیخ محمد حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہودی انتہا پسندوں کی جانب سے مسجد الھدیٰ کو آگ ایک ایسے وقت میں لگائی گئی ہے جب فلسطینی عوام کئی سال قبل مسجد ابراہیمی میں ایک انتہا پسند یہودی کے ہاتھوں درجنوں نمازیوں کے قتل عام کی یاد میں سوگ کی کیفیت میں تھے۔

انہوں نے کہا کہ یہودیوں کا مسجد کو آگ لگانا اسرائیل کی انتخابی مہم کا حصہ ہے۔ مسجد کو آگ لگانے والنے عناصر خطے میں مذہبی شدت پسندی اور مذہبی جنگ چھیڑنے کی سازش کررہے ہیں۔ ایسے لوگ انسانی اقدارکےبھی دشمن ہیں جو مقدس مقامات کو بھی معاف نہیں کرتے۔ الشیخ حسین کا کہنا تھا کہ یہودی انتہا پسندوں کی جانب سے فلسطین کی ایک مسجد کو آگ لگانے کے واقعے سے یہودیوں کے دلوں میں مسلمانوں کے لیے کینے اور بغض کا برملا اظہار ہوتا ہے۔ آسمانی مذاہب کی تعلیمات کے پیروکاروں کے ہاتھوں اس طرح کی مذموم حرکت ان کے حسن اور بغض کا واضح ثبوت ہے۔

مفتی اعظم نے فلسطینی عوام پر زور دیا کہ وہ مساجد کی از سرنو تعمیر کریں اور ان کا بھرپوردفاع کریں تاکہ یہودیوں کو مسلمانوں کے مقدس مقامات کے قریب پھٹکنے کا موقع بھی نہ مل سکے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.