• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی جماعتوں کی آٹھ مئی کو مسجد اقصی پر دھاوں کی اپیل

بدھ 01-05-2013
in فلسطین
0
plf 1 ist
0
SHARES
2
VIEWS
اسرائیل کی انتہاء پسند تنظیموں نے یہودی آباد کاروں سے اگلے بدھ آٹھ مئی کو مسجد اقصی پر دھاوا بولنے اور یہاں پر تلمودی رسومات ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ آٹھ کے دوران اسرائیل نے القدس کے دونوں حصوں پر اپنا قبضہ مکمل کیا تھا جسے اب 46 سال مکمل ہو جائے گے۔
 
اسرائیل ہر سال آٹھ مئی کا دن یوم قدس یا یوم اتحاد قدس کے طور پر مناتا ہے۔ دوسری جانب الاقصی فاؤنڈیشن نے بدھ کے روز جاری اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیلی جماعتوں نے یہودی آباد کاروں کو باب الاسباط سے مسجد اقصی میں داخل ہونے کا کہا ہے۔ اس سال اسرائیلی آباد کاروں نے مسلمانوں کے قبلہ اول پر حملے پہلے ہی تیز کر رکھے ہیں اور اب باب الاسباط سے مسجد میں داخل ہونے کی اپیل، مسجد پر اپنا تسلط جمانے کی جانب اس کا نیا قدم ہے۔
 
اقصی فاؤنڈیشن کا کہنا تھا کہ مسجد اقصی کی حرمت اور تقدس کی حفاظت صرف فلسطینیوں نہیں بلکہ ساری امت کی ذمہ داری ہے۔ مختلف ویب سائٹس کے اعلان کے مطابق مختلف مقامات سے دھاوا بولنے والی انتہاء پسند یہودی ٹولیاں باب الاسباط پر جمع ہو جائیں گی۔ اس دروازے کے سامنے بعض تلمودی عبادات ادا کرینگی اس کے بعد اسی دروازے کی جانب سے مسجد اقصی میں گھسا جائے گا۔ یہ حملہ اسی طرز پر کیا جائے گا جیسے سات جون 1967ء کو اسرائیلی خصوصی یونٹ ’’پیراشوٹ‘‘ کی طرز پر کیا جائے گا۔
 
دوسری جانب منگل کی شام بھی یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد جس میں اسرائیلی رکن پارلیمان ’’شولی موعلم‘‘ بھی شامل تھے نے مسجد اقصی پر دھاوا بولا۔ تاہم اس موقع پر مسجد میں سیکڑوں نمازی اور طلبہ و طالبات موجود تھے۔ اس موقع پرمسجد کی راہداروں میں تعلیمی حلقوں کے طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد بھی موقع پر موجود تھی۔
 
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.