• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی تہواروں پر اسرائیل نے مسجد ابراھیمی کو مسلمانوں کے لیے بند کر دیا

اتوار 23-09-2012
in فلسطین
0
plf masjid ibrahimi
0
SHARES
3
VIEWS

اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز مغربی کنارے کے قدیم تاریخی شہر الخلیل میں جلیل القدر پیغمبر حضرت ابراھیم علیہ السلام سے منسوب مسجد ابراھیمی میں مسلمانوں کے

داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ یہودی عیدوں کے موقع پر حرم ابراھیمی میں صرف یہودی آباد کار اپنی رسوم ادا کرینگے۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی حکومت نے حرم اور اس کے دروازوں کو مکمل طور پر بند کردیا ہے۔ الخلیل کی اولڈ میونسپلٹی میں یہودی بستیوں کی حفاظت اور یہودی تہوار کے نام پر اسرائیلی فوج کی بڑی تعداد نے مسجد ابراھیمی کا محاصرہ کرلیا ہے اس دوران کسی مسلمان نمازی کو مسجد کے قریب بھی جانے کی اجازت نہیں ہے۔

یاد رہے کہ اسرائیلی فوج نے سن 1994ء میں باروخ گولڈ سٹائن نامی یہودی کے مسجد ابراھیمی میں آگ لگانے کے واقعے کے بعد اسے یہودیوں اور مسلمانوں کے مابین تقسیم کردیا تھا۔ انتہاء پسند یہودیوں کی جانب سے مسجد کو نذر آتش کرنے کے اس واقعے میں دوران نماز متعدد نمازی شہید اور زخمی ہوگئے تھے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.