• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی بس نذرآتش ، اسرائیلی فوج کی فلسطینی قصبے کی ناکہ بندی

منگل 24-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1472
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں حوارہ کے مقام پر فلسطینی مظاہرین کے پتھراؤ اور پٹرول بم حملے میں اسرائیلی بس نذرآتش کیے جانے کے واقعے کے بعد قابض فوج نے حوارہ کی مکمل ناکہ بندی کر کے گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کیا جو کئی گھنٹے تک جاری رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوموار کے روز حوارہ میں اسرائیلی فوج اس وقت داخل ہوئی جب مشتعل فلسطینی مظاہرین نے یہودی آباد کاروں کی ایک بس کو آگ لگا دی تھی۔ اس واقعے کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے حوارہ کے تمام داخلی اور خارجہ راستے بند کر دیے اور سڑکوں پر چلنے والی ٹریفک بھی ناکے لگا کر روک دی۔ اس کے بعد گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع ہوا جو کئی گھنٹے تک جاری رہا۔

خیال رہے کہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب حوارہ کے مقام پر فلسطینی شہریوں نے یہودی آباد کاروں کی ایک بس پرحملہ کر کے اسے جلا ڈال تھا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ قابض فوجیوں کی بڑی تعداد نے حوارہ میں داخل ہو کر اس کے تمام مرکزی راستوں کی ناکہ بندی کی اور اس کے بعد شہروں کی گھروں کی چھتوں پر چڑھ کر مورچہ بند ہو گئے۔ گھروں میں تلاشی اور شہریوں کے گھروں میں داخل ہونے کے بعد انہیں زدو کوب کرنے کا سلسلہ کئی گھنٹے تک جاری رہا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.