• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی بستیوں کے انخلا اور تعمیرات روکنا منظور نہیں: بنجمن نیتن یاہو

جمعہ 18-01-2013
in فلسطین
0
plf yahoo
0
SHARES
0
VIEWS
 

انتہا پسند اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کی سربراہی میں بننے والی کوئی بھی حکومت مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کی تعمیر سے دست کشی اختیار نہیں کرے گی۔

اس نوعیت کی رعائتوں سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں۔ عبرانی اخبار ‘معاریف’ کو اپنے انٹرویو میں نیتن یاہو نے پارلیمانی انتخاب سے چند دن پہلے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ یہودی بستیوں کی تعمیر منجمد کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔ ان کے بہ قول: "میری حکومت کا حالیہ تجربہ اس قسم کے منصوبے کی مکمل نفی کرتا ہے کیونکہ یہودی آبادکاری کا معاملہ فلسطینیوں سے لڑائی کا نتیجہ ہے۔ یہ آبادکاری لڑائی کا باعث نہیں ہے۔

نوتالی بنیت کی سربراہی میں سرگرم دائیں بازو کی نمائندہ سیاسی جماعت ‘البیت الیہودی’ نے بتایا کہ ان کے سیاسی پروگرام کا مقصد اس بنیاد پر قائم ہے کہ اوسلو معاہدے کے تحت عارضی طور پراسرائیل کے فوجی اور سول کنٹرول میں دیئے جانے والے ‘سی ایریا’ کو حتمی طور پر اسرائیل میں ضم کر دیا جائے۔ حال ہی میں رائے عامہ کے ایک سروے کے مطابق ‘البیت الیہودی’ تنظیم کو اپنی ہم خیال دوسری سیاسی جماعتوں پر بہت زیادہ برتری حاصل ہے۔
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.