• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 8 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہوگئے

پیر 04-01-2016
in فلسطین
0
dome-of-rock
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔ سوموار کو علی الصباح بڑی تعداد میں یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہوئے اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔

رپورٹ کے مطابق سوموار کو علی الصباح درجنوں یہودی آباد کار ’’باب المغاربہ‘‘ [مراکشی دروازے] کے سامنے جمع ہوئے اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسوما ت ادا کیں۔ اس موقع پر اسرائیلی پولیس اور فوج کی بڑی تعداد موقع پر موجود تھی جنہوں نے یہودیوں کو مکمل تحفظ فراہم کررکھا تھا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ یہودی آباد کاروں کی آمد کے موقع پر فلسطینی شہریوں ، خواتین اور بچوں نے یہودیوں کوروکنے کے لیے ان کے خلاف سخت نعرے بازی کی تاہم صہیونی پولیس نے فلسطینی شہریوں کو یہودی آباد کاروں سے دورہٹا دیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.