• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آباد کاروں کی فلسطینی قصبے کوا ٓگ لگانے کی خطرناک سازش ناکام

اتوار 02-08-2015
in فلسطین
0
plf village-fire
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی فوج اور پولیس کی سرپرستی میں درجنوں یہودی انتہا پسندوں نے ایک فلسطینی قصبے کو آگ لگانے کی کوشش کی تاہم فلسطینی شہریوں نے آتش زدگی کی خطرناک سازش ناکام بنا دی۔ یہودی آباد کاروں نے رام اللہ کے قریب سیکڑوں ایکڑپر پھیلی فصلوں کو آگ لگادی جس کے نتیجے میں کئی کھیت جل کر خاکسترہوگئے۔

عینی شاہدین نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ اتوار کو علی الصباح یہودی آباد کاروں نے مشرقی رام اللہ میں وقع المغیر قصبے پر دھاوا بولا اور فلسطینیوں کے گھروں پر پٹرول چھڑکنے کی کوشش کی گئی تاہم فلسطینی اپنے گھروں سے باہرنکل آئے۔ انہیں دیکھتے ہی یہودی شرپسند بھاگ کھڑے ہوئے تاہم جاتے ہوئے وہ قریب ہی کھیتوں میں کھڑی چاول کی فصلوں اور زیتون کے باغات کو آگ لگا گئے جس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں فصلیں اور زیتون کے پودے جل کرخاکستر ہوگئے۔

ایک عینی شاہد نے بتایا کہ یہودی کالونیوں کا تعاقب کرنے پر اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینیوں پر فائرنگ کی اوران پر اشک آور گیس کی شیلنگ کی گئی جس کے بعد فلسطینی گھروں کو واپس آگئے۔ اسرائیلی فوجیوں کی سرپرستی میں ہونے والی اس وحشیانہ کارروائی میں زیتون کے 50 پودے تلف ہوگئے ہیں۔

ادھرصہیونی فوجیوں نے المغیرقصبے میں تلاشی کی کارروائیوں میں تین فلسطینیوں کو تشدد کے بعد حراست میں لے لیا۔ حراست میں لیے گئے فلسطینیوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.