• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آباد کاروں کا فلسطینی تاریخی مقامات پرغاصبانہ قبضہ

اتوار 12-04-2015
in فلسطین
0
plf historical-places
0
SHARES
0
VIEWS

یہودی آباد کاروں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہرسلفیت میں یہودی شرپسندوں نے دو اہم تاریخی قصبات میں واقع تاریخی مقامات پرغاصبانہ قبضہ کرتے ہوئے فلسطینی شہریوں کو وہاں سے نکال دیا ہے۔

عینی شاہدین نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ یہودی شرپسندوں کی بڑی تعداد نے اتوار کو علی الصباح سلفیت گورنری کے مغرب میں واقع کفرالدیک اور رافات قصبوں پرقبضہ کیا۔ ان قصبوں پر دھاوا بولنے والے یہودی قریب ہی واقع ایک یہودی کالونی’’لشیم‘‘ سے آئے تھے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ یہودی آباد کاروں نے کئی گھنٹے تک دیر سمعان کے تاریخی مقام پر قبضہ کیے رکھا اور اس جگہ کو ملانے والے تمام راستوں کی ناکہ بندی کرکے فلسطینیوں کی آمد ور فت بند کردی تھی۔

فلسطینی سماجی کارکن اور یہودی آباد کاری کے خلاف سرگرم کمیٹی کے سربراہ خالد المعالی نے بتایا کہ یہودی شرپسندوں کی جانب سے فلسطینی تاریخی مقامات پرقبضے کا یہ پہلا واقعہ نہیں بلکہ ماضی میں بھی یہودی آباد کار متعدد بار اس طرح کی شرپسندانہ کارروائیاں کرچکے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سنہ 2013 ء میں ’’لشیم‘‘ یہودی کالونی کے یہودی آباد کاروں نے کفر الدیک اور رافات قصبوں کا محاصرہ کرکے کئی روز تک تاریخی مقامات کو یرغمال بنائے رکھا تھا۔

المعالی کا کہنا ہے کہ یہودی آباد کاروں کی طرف سے نہ صرف تاریخی مقامات پرقبضہ کیا جاتا ہے بلکہ یہاں پر مذہبی نوعیت کی تقریبات بھی منعقد کی جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کفر حارس سلفیت کا وہ مقام ہے جہاں بنی اسرائیل کےکئی انبیائے کرام کی آخری آرام گاہیں واقع ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.