• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آبادکاروں نے بیت لحم میں زرعی زمین ہتھیا لی

منگل 14-10-2014
in فلسطین
0
plf agricultureland
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ غرب اردن کے شہر بیت لحم کے جنوبی علاقے میں یہودی آبادکاروں کے ایک گروہ نے فلسطینیوں کی ملکیتی زرعی زمین پر قبضہ کر لیا۔ ناجائز قبضے کو مضبوط کرنے کے لئے انتہاء پسند غاصبوں نے مقبوضہ زرعی زمین پر ایک کیمپ لگا کر اس پر صہیونی پرچم لہرا دیا۔

فلسطینی خبر رساں ادارے "وفا” نے غرب اردن کے علاقے میں یہودی آبادکاری اور نسلی امتیاز کی مظہر ‘دیوار فاصل’ کے خلاف سرگرم ایک رضاکار غسان نجاجرہ کا ایک بیان نقل کیا ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ سیکڑوں یہودی آبادکاروں نے پیر کی شام علاقے میں زرعی اراضی فارم پر قبضہ کر کے وہاں دو خیمے لگا دیئے اور وہاں پر درجنوں کرسیوں بچھا کر وہاں اسرائیلی پرچم لہرا دیا۔

یاد رہے کہ ہتھیائی جانے والی زرعی اراضی کا رقبہ تین ایکٹر بتایا گیا ہے اور یہ الخضر بلدیہ کی حدود میں بنائی گئی یہودی بستی ‘دانیال’ کے قریب ‘سرب التین’ علاقے میں واقع ہے۔

غسان نجاجرہ نے مزید بتایا کہ یہودی آبادکاروں نے اہالیاں علاقہ کو گذشتہ برس خبردار کیا تھا کہ علاقے میں شامل زمین سرکاری ملکیت ہے اس لئے فلسطینیوں کا یہاں داخلہ ممنوع قرار دیا جا سکتا ہے۔ اس دھکمی کے بعد گذشتہ آٹھ مہینوں کے درمیان یہودی آباد کار الخضر، نحالین اور بیت امر اور دیگر دیہات کی 900 ایکڑ اراضی پر ہاتھ صاف کر چکے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.