• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی انتہاء پسند گروپوں کا یافا میں مسیحی قبرستان پر دھاوا

جمعرات 13-06-2013
in فلسطین
0
plf 13 mqbra
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل میں ”قیمت ادائیگی” کے نام سے سرگرم انتہاء پسند یہودی گروپوں نے یافا شہر کے مسیحی قبرستان پر حملہ کرکے اس کی بے حرمتی کی اور علاقے میں موجود متعدد فلسطینی املاک پر بھی حملے شروع کر دیے ہیں۔

 

سن 1948ء کے مقبوضہ فلسطین کے شہر یافا کے فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ یہودی انتہاء پسند گروہوں نے جمعرات کے روز علی الصبح قیمت چکانے کے عنوان سے عیسائی قبرستان پر حملہ کیا گیا اور اس کی دیواروں پر نسل پرستانہ نعرے، انتقام اور قیمت چکانے کی عبارتیں اور ستارہ داؤدی بنا دیا گیا۔ آرتھوڈوکس عیسائیوں کے اس قبرستان کی متعدد قبروں پر اسی طرح کے نعرے درج کردیے گئے ہیں۔ یافا شہر میں آرتھوڈوکس تنظیم کے سربراہ پیٹر حبش کے گھر اور تل ابیب کی ایک عدالت کے عرب جج خالد کبوب کے گھر پربھی ایسے ہی اشتعال انگیز نعرے لکھے گئے ہیں۔

شہر کی الجبلیہ کالونی کے بعض گھروں پر بھی متعصبانہ نعرے درج ہیں، ادھر قریبی علاقے میں عرب شہریوں کی پانچ کاروں کو بھی ایسے نسلی تعصب کا مظاہرہ بنادیا گیا ہے۔

اسرائیلی پولیس نے علاقے میں آکر تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ یاد رہے کہ ”قیمت کی ادائیگی” نامی اس گروپ انتہاء پسند یہودیوں کے جھتے مغربی کنارے اور مشرقی القدس میں فلسطینیوں کے خلاف سرگرم عمل ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.