• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آباد کاروں کی بیت المقدس کی ایک گفٹ شاپ نذرآتش کرنے کی کوشش

بدھ 26-03-2014
in فلسطین
0
plf gift shop
0
SHARES
3
VIEWS

شرپسند یہودی آباد کاروں نے مقبوضہ بیت المقدس کے مغرب میں مسجد اقصٰی سے کچھ ہی فاصلے پر ایک فلسطینی شہری کی گفٹ شاپ نذرآتش کرنے کی کوشش کی، تاہم اسے ناکام بنا دیا گیا۔

اسرائیلی ریڈیو رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب یہودی آباد کاروں کے ایک گروپ نے مغربی بیت المقدس میں شاہراہ یافا پرایک فلسطینی شہری کی دکان پر حملہ کیا تھا جسے ناکام بنا دیا گیا۔ بعد ازاں رات گئے یہودی آباد کاروں نے دکان کی بیرونی دیواروں پر فلسطینیوں کے خلاف نفرت انگیز نعرے بھی تحریر کر دیے تھے۔

دوسری جانب اسرائیلی پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس ملزمان کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہے۔ ملزمان کو جلد ہی حراست میں لیے جانے کے بعد ان کےخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

خیال رہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کی املاک پر یہودی آباد کاروں کے حملے روز کا معمول ہیں۔ اسرائیلی پولیس بھی حسب معمول متاثرہ فلسطینی شہریوں کو طفل تسلیاں دیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری اور ان کے خلاف کارروائی کی یقین دہانیاں کراتی رہتی ہے لیکن عملا انتہا پسند یہودیوں کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھایا جاتا۔ اسرائیلی پولیس کے اس دوغلے پن کے نتیجے میں شرپسند یہودیوں کی مزید حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.