• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آباد کاروں کا قبر یوسف پر دھاوا، تلمودی عبادات کی ادائی

جمعرات 16-05-2013
in فلسطین
0
plf h y.settlers 300 0
0
SHARES
0
VIEWS

سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے جمعرات کے روز مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں قبر یوسف علیہ السلام پر دھاوا بول کر یہاں پر تلمودی عبادات کی ادا کیں۔ ہلہ بولنے والے یہودیوں کی حفاظت کے لیے اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی بڑی تعداد بھی ساتھ تھی۔

 

خبر رساں ایجنسی ”قدس پریس” کے ترجمان نے بتایا کہ بسوں اور کاروں پر سوار سیکڑوں انتہاء پسند یہودیوں نے نابلس کے مشرقی علاقے بلاطہ ٹاؤن پر حملہ کیا، اسرائیلی فوجی اہلکاروں کی بڑی تعداد ان کی حفاظت پر مامور تھی۔ ان یہودیوں نے قبر یوسف کے مقام پر تلمودی رسومات ادا کیں اس موقع پر اونچی آواز میں لاؤڈ اسپیکر بھی استعمال کیا گیا۔

ترجمان کےمطابق یہودی آباد کاروں کے اس دھاوے کے بعد اہل علاقہ فلسطینیوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے اسرائیلی فوجیوں پر پتھراؤ شروع کردیا جس کے بعد اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں کی گھروں کی جانب ساؤنڈ بموں اور اشک آور گیس کے شیلوں کی بارش کردی۔ ان جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

خیال رہے کہ جلیل القدر پیغمیر حضرت یوسف علیہ السلام سےمنسوب جس قبر پر یہودی آباد کار آئے روز حملہ کرتے رہتے ہیں، مستند روایات کے مطابق یہ قبر یوسف نامی فلسطین کے معروف بزرگ کی ہ۔ یاد رہے کہ اس قبر مبارک پر آئے روز کے یہودی دھاوں کا مقصد اس علاقے پر یہودی حق جتانے کی اسرائیلی کوشش ہے۔

 

 
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.