• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آباد کاروں نے فلسطینیوں کے سیکڑوں زیتون کے درخت اکھاڑ پھینکے

جمعرات 18-04-2013
in فلسطین
0
plf 18 women
0
SHARES
0
VIEWS
مغربی کنارے میں غیر قانونی طور پر بسنے والے یہودیوں کی جانب سے فلسطینی املاک پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وسطی شہر رام اللہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ایک یہودی جتھے نے شہر کے شمال مغربی علاقے میں فلسطینیوں کے باغات پر دھاوا بولا اور سیکڑوں زیتون اور انجیر کے درختوں اکھاڑ پھینکا۔
 
فلسطینی قومی مزاحمتی تحریک نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ یہودی بستی ’’حلامیش‘‘ کے انتہاء پسندوں نے بدھ کی شام 150 سے زائد زیتون کے درخت اور 40 کے قریب انجیر کے درختوں کو اکھاڑا، دیر نظام گاؤں کے قریب اس کارروائی میں درجنوں افراد نے حصہ لیا۔
 
قومی انتفاضہ تحریک نے زور دیا کہ اسرائیلی یہودی آباد کاروں کی جانب سے فلسطینیوں کی اراضی، جائیدادوں پر حملے اور درختوں کو اکھاڑنے سے فلسطینی قوم میں اشتعال بڑھ گیا ہے۔ جس کے بعد فلسطینی قوم اپنے حقوق کے حصول کے لیے اسرائیل کے خلاف تیسرا انتفاضہ شروع کر سکتی ہے.
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.