• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آبادکاروں کے ہاتھوں جنوبی نابلس میں زیتون کے سیکڑوں درخت تباہ

جمعہ 11-01-2013
in فلسطین
0
plf olive trees
0
SHARES
4
VIEWS
مقبوضہ فلسطین کے علاقے غرب اردن میں میں یہودی آبادکاروں کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ حالیہ چند دنوں کے دوران کشیدگی کے محور نابلسی جنوبی قصبے قصرہ میں یہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے ملکیتی 200 درخت کاٹ دیئے۔
 
شمالی غرب اردن میں یہودی آبادکاری کے مانیٹر غسان ڈگلس نے اخباری بیان میں کہا کہ ‘یاش کودیش’ یہودی بستی سے تعلق رکھنے والے دسیوں آباکاروں نے جنوبی قصرہ قصبے میں 210 زیتون کے درخت جڑ سے اکھاڑ پھینکے جو علاقے کے رہائشی فلسطینیوں جمال عبدالعزیز۔ عبدالمجید حسن، عبدالعظیم احمد اور نعمان ابو ریدہ کی ملکیت تھے۔
واضح رہے کہ دو دن پہلے یہودی آبادکاروں نے قصرہ قصبے کے رہائشی فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا۔
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.