• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آبادکاروں کا فلسطینی املاک پر حملہ

بدھ 28-08-2013
in فلسطین
0
plf 0shamseddin
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی گروہ "پرائس ٹیگ” نے گذشتہ روز علی الصبح کارروائی کرتے ہوئے بیت المقدس کے عرب شہریوں کی املاک پر عرب مخالف نعرے لکھ ڈالے۔

بیت المقدس کے جنوب مشرقی علاقے بیت سفیفہ کے مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی انتہا پسند گروہ جو کہ اپنے آپ کو پرائس ٹیگ کے نام سے بلاتے ہیں، کے ممبران نے گائوں اور اس کے مضافات پر دھاوا بول دیا اور دس گاڑیوں کے ٹائر پنکچر کردئیے۔ اس انتہاپسند گروہ نے فلسطینی گھروں کی دیواروں پر "پرائس ٹیگ” اور بدلہ بھی لکھ ڈالا تھا۔

یہ یہودی آبادکار گروہوں کی شکل میں فلسطینی شہریوں اور ان کی املاک پر حملہ آور ہو جاتے ہیں اور انہیں یہودی مذہبی رہنمائوں اور اسرائیلی حکومت کی آشیر باد بھی حاصل ہوتی ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے پرائس ٹیگ گروہ کو دہشت گرد ماننے سے انکار کردیا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.