• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آبادکاروں کا جنوبی جنین پر دھاوا، مرکزی شاہراہ بند کر دی

پیر 21-01-2013
in فلسطین
0
plf jewish attack1
0
SHARES
0
VIEWS
یہودی آبادکاروں نے جنوبی جنین میں اپنی متروکہ کالونی حومیش پر گزشتہ روز ہلہ بولا۔ اس دوران انہوں نے جنین ۔ نابلس شاہراہ بند کر دی۔
 
قریبی واقع سیلات الظاہر قصبے کے مقامی ذرائع کے مطابق آبادکاروں نے گاؤں کے مضافات میں شہریوں کے مکانات پر حملے کی کوشش کی اور نسلی پرستی پر مبنی عرب مخالف نعرے لگائے۔
حومیش یہودی بستی پر حملے آبادکاروں کا معمول ہیں۔ ان حملوں میں وہ فلسطینیوں کے ملکیتی زیتون کے درخت اور کھیت تاراج کرتے رہتے ہیں۔
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.