یہودی آبادکاروں کے ایک گروہ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے جنوب میں بورین قصبے میں ایک خیمہ بستی کھڑی کرنے کے بعد ایک نئی چوکی قائم کرلی ہے۔
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاری کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے ذمہ دار غسان دغلس نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ یہودی بستی براخا سے تعلق رکھنے والے آبادکاروں کے ایک گروہ نے بورین قصبے میں فلسطینی شہریوں کی زمین پر ایک نئی چوکی کی تعمیر کے لئے متعدد خیموں پر مشتمل خیمہ بستی قائم کرلی ہے۔
بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین
