• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودیوں نے مسجد اقصیٰ کو زمانی اعتبار سے تقسیم کر کے رکھ دیا ہے: بکیرات

اتوار 23-03-2014
in فلسطین
0
plf bakerat
0
SHARES
0
VIEWS

مسجد اقصیٰ کے امور کے سربراہ الشیخ ناجح بکیرات نے کہا ہے کہ یہودیوں نے زمانی اعتبار سے مسجد اقصیٰ کو دو حصوں میں تقسیم کر کے رکھ دیا ہے۔ صہیونی شدت پسند روز مرہ کی بنیاد پر مسجد اقصیٰ میں داخل ہوتے، اس کی بے حرمتی کرتے اور اس کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو مسلمانوں کے لیے بند کر دیتے ہیں۔ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ صہیونیوں نے مسلمانوں کے قبلہ اول کو زمانی اعتبار سے تقسیم کر رکھا ہے۔

"مرکزاطلاعات فلسطین” سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے الشیخ بکیرات کا کہنا تھا کہ ویسے تو یہودیوں کا مسجد اقصیٰ میں داخلے کا کوئی وقت مقرر نہیں ہے لیکن انہوں نے خود ہی روزانہ کچھ اوقات قبلہ اول میں داخل ہوکر مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے مختص کررکھے ہیں۔ روزانہ فلسطینیوں اور مسلمانوں کو قبلہ اول میں داخل ہونے اور عبادت کرنے سے روکا جاتا ہے۔ یہ تمام اقدامات مسجد اقصیٰ کی تقسیم کا حصہ ہیں۔ یوں اس اعتبار سے یہودیوں نے قبلہ اول کو زمانی طورپر تقسیم کر رکھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہودیوں نے چونکہ قبلہ اول کو زمانی طور پر تقسیم کررکھا ہے اور اب وہ مکانی تقسیم کی بھی سازشیں کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حکومت اور فوج مل کر انتہا پسندوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے کی سہولیات فراہم کررہی ہیں، جس سے یہودیوں کی قبلہ اول پر یلغار کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.