• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودیوں سے مذہبی تہوار’’پوریم‘‘ کے موقع پر مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کی اپیل

منگل 03-03-2015
in فلسطین
0
plf appeal-to-storm
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ فلسطین میں غاصب یہودی تنظیموں کی جانب سے اپنے مذہبی تہوار’’عید پوریم‘‘ کے ایام میں کل بدھ بدھ اور پرسوں جمعرات کو مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کی اپیل کی گئی ہے اور یہودی آباد کاروں سے کہا گیا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں مسلمانوں کے قبلہ اول کی جگہ جمع ہو کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کریں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق یہودی گروپوں کی جانب سے الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا پر بھی یہودی آباد کاروں کو قبلہ اول پر دھاوا بولنے کے لیے قائل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہودی تنظیموں کا کہنا ہے کہ وہ اس عید کے موقع پر مذموم ہیکل سلیمانی کی جگہ جمع ہوکر مذہبی روایات کو تازہ کریں۔

یہودیوں کو مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کے لیے قائل کرنے میں مصروف عمل گروپوں میں’’امناء جبل ھیکل‘‘، خواتین برائے جبل ہیکل، طلباء  گروپ برائے جبل ہیکل، انسٹیٹیوٹ برائے ہیکل سوم، کریات اربع کالونی کے یہودی ربی گروپ اور کئی دوسری مذہبی جماعتیں شامل ہیں۔

خیال رہے کہ یہودی انتہا پسند گروپ مذہبی تہواروں کی آڑ میں آئے روز مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مقدس مقام کی بے حرمتی کرتے ہوئے قبلہ اول کی جگہ مذموم ہیکل سلیمانی کی تعمیرکی منصوبہ بندی کرتے رہتے ہیں۔ صہیونی ریاست اور اس کے سیکیورٹی ادارے ان یہودی شرپسندوں کو پورا تحفظ اور سیکیورٹی مہیا کرتے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.